پاکستان کے فارسی زبان کے استاد یاور مہدی نے اپنے خصوصی انٹرویو میں غزہ کے مظلوم بچوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے ’’کاغذی کرین‘‘ کی مہم کی بھرپور حمایت کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ کاغذی کرین صرف ایک فن پارہ نہیں بلکہ امن، دوستی اور انسانیت کی علامت ہے، جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ظلم کے خلاف آواز اُٹھانا ہر انسان کا فرض ہے۔
 
اپنا تبصرہ لکھیں.