پاکستان کے صدر کی اہلیہ کا انٹرنیشنل چیریٹی مارکیٹ فیسٹیول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پویلین کا دورہ

ایران کے سفارت خانے نے اتوار کے روز اسلام آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل چیریٹی مارکیٹ فیسٹیول میں ایران کے ثقافتی اور دستکاری کے نمونوں کی نمایش کی۔ 

اس فیسٹیول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے  پویلین میں لوگوں کو ایران کی ثقافت،  تہذیب اور گردشگری کے حوالے  سے روشناس کرایا گیا۔

اس موقع پر پاکستان کے صدر کی اہلیہ نے  اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی پویلین کا دورہ کیا۔

 

 

کلیدی الفاظ
{author_name}
مصنف کی تصویر :

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: