• Jan 1 2026 - 14:36
  • 11
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

نئے عیسوی سال کے قریب تہران کی سب سے کرسمسی سڑک پر رونق، روشنیوں اور خوشیوں کا سماں ہوتا ہے

نئے عیسوی سال کے قریب تہران کی سب سے کرسمسی سڑک پر رونق، روشنیوں اور خوشیوں کا سماں ہوتا ہے

نئے عیسوی سال کے قریب تہران کی سب سے کرسمسی سڑک پر رونق، روشنیوں اور خوشیوں کا سماں ہوتا ہے

نئے عیسوی سال کے قریب تہران کی سب سے کرسمسی سڑک پر رونق، روشنیوں اور خوشیوں کا سماں ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ کس طرح بازار، شاپنگ سینٹرز اور مرکزی شاہراہیں کرسمس کی سجاوٹ اور تہوار کی خوشیوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔

یہ ماحول نہ صرف تہران کے شہریوں کے لیے خوشی اور امید کا پیغام ہے بلکہ ایران میں ثقافتی تنوع اور ہمزیستی کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ سڑکوں کی یہ رونق نئے سال کے استقبال میں زندگی کی دھڑکن کی مانند محسوس ہوتی ہے۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: