• Jan 1 2026 - 13:53
  • 13
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

قره کلیسا ایران کی قدیم ترین کلیساوں میں سے ایک ہے اور مسیحیت کے ابتدائی سالوں میں پیش آنے والے خونین واقعے کی یادگار ہے

قره کلیسا ایران کی قدیم ترین کلیساوں میں سے ایک ہے اور مسیحیت کے ابتدائی سالوں میں پیش آنے والے خونین واقعے کی یادگار ہے۔ یہ کلیسا نہ صرف روحانی عبادات کا مرکز ہے بلکہ تاریخی اور ثقافتی ورثے کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔

ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح یہ کلیسا معماری، تاریخی اہمیت اور مذہبی رسومات کے لحاظ سے ایران میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ جگہ ایران میں بین المذاہب احترام اور ثقافتی ہمزیستی کی علامت بھی ہے۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: