• Sep 5 2025 - 06:25
  • 2
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

صدائے ہند رجب ایک ایسی دستاویزی فلم جو دل دہلا دینے والی حقیقت بیان کرتی ہے۔

یہ فلم چھ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی پکار پر مبنی ہے، جس نے اسرائیلی ٹینک کے حملے اور اپنے خاندان کی شہادت کے بعد ہلالِ احمر سے مدد مانگی۔ اُس کی درد بھری آواز دنیا بھر کے دلوں کو ہلا گئی

صدائے ہند رجب" — ایک ایسی دستاویزی فلم جو دل دہلا دینے والی حقیقت بیان کرتی ہے۔

یہ فلم چھ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی پکار پر مبنی ہے، جس نے اسرائیلی ٹینک کے حملے اور اپنے خاندان کی شہادت کے بعد ہلالِ احمر سے مدد مانگی۔ اُس کی درد بھری آواز دنیا بھر کے دلوں کو ہلا گئی ����۔

���� یہ شاہکار وینس فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا، جہاں ناظرین اور صحافیوں نے 23 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر اسے سراہا۔

✨ اس فلم کے ساتھ ہالی ووڈ کے عظیم فنکار جیسے واکین فینکس، براڈ پٹ اور کئی آسکر یافتہ ہدایتکار بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شریک ہیں۔

یہ صرف ایک فلم نہیں، انسانیت کی آواز ہے!

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: