• Jan 1 2026 - 14:31
  • 10
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

تہران میں واقع مترو مریم مقدس ایران میں مختلف مذاہب کے احترام اور ہمزیستی کی ایک نمایاں علامت ہے

تہران میں واقع مترو مریم مقدس ایران میں مختلف مذاہب کے احترام اور ہمزیستی کی ایک نمایاں علامت ہے

تہران میں واقع مترو مریم مقدس ایران میں مختلف مذاہب کے احترام اور ہمزیستی کی ایک نمایاں علامت ہے

تہران میں واقع مترو مریم مقدس ایران میں مختلف مذاہب کے احترام اور ہمزیستی کی ایک نمایاں علامت ہے۔ یہ اسٹیشن حضرت مریمؑ کے نام سے منسوب ہے، جس سے اسلامی اور عیسائی مشترکہ اقدار کی عکاسی ہوتی ہے۔

یہ مقام نہ صرف شہری روزمرہ زندگی کا حصہ ہے بلکہ ایران میں امن، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کا بھی پیغام دیتا ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح مختلف مذاہب کے لوگ سلامتی اور ہم آہنگی کے ماحول میں ایک ساتھ سفر کرتے ہیں

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: