تبریز میں واقع سہرل کلیسا روسی فنِ تعمیر کا شاندار نمونہ پیش کرتا ہے
تبریز میں واقع سہرل کلیسا روسی فنِ تعمیر کا شاندار نمونہ پیش کرتا ہے۔ یہ کلیسا نہ صرف عیسائی عبادات کا مرکز ہے بلکہ تاریخی اور ثقافتی ورثے کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔
تبریز میں واقع سہرل کلیسا روسی فنِ تعمیر کا شاندار نمونہ پیش کرتا ہے۔ یہ کلیسا نہ صرف عیسائی عبادات کا مرکز ہے بلکہ تاریخی اور ثقافتی ورثے کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔
ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح روسی معماروں کی مہارت گنبد، مینار اور داخلی سجاوٹ میں جھلکتی ہے، اور یہ جگہ ایران میں بین المذاہب ہمزیستی اور ثقافتی شناخت کی علامت بھی ہے
اپنا تبصرہ لکھیں.