• Sep 5 2025 - 06:36
  • 3
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایک مغربی ٹی وی پروگرام میں کھل کر یہ حقیقت سامنے آئی

ایران کسی ہمسائے پر حملہ نہیں کیا، عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) پر دستخط کیے، ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنے قبول کیے، اور اس کے پاس ایک بھی ایٹمی ہتھیار نہیں

ایک مغربی ٹی وی پروگرام میں کھل کر یہ حقیقت سامنے آئی:

ایک مغربی ٹی وی پروگرام میں کھل کر یہ حقیقت سامنے آئی:

ایران ✌ — کسی ہمسائے پر حملہ نہیں کیا، عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) پر دستخط کیے، ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنے قبول کیے، اور اس کے پاس ایک بھی ایٹمی ہتھیار نہیں۔

اسرائیل ❌ — بارہا ہمسایہ ممالک پر حملے کیے، NPT پر دستخط سے انکار کیا، معائنوں سے بچتا ہے، اور اس کے پاس 75 سے 400 ایٹمی ہتھیار ہیں۔

پھر بھی دنیا ایران پر انگلی اٹھاتی ہے اور اسرائیل پر خاموش ہے۔ یہ دوہرا معیار کیوں؟ یہ منافقت کب تک؟

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: