• Jan 1 2026 - 14:23
  • 8
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایران میں واقع سنت استپانوس تاریخی کلیسا ہزار سال سے زائد تاریخ کی حامل ایک شاندار عمارت ہے

ایران میں واقع سنت استپانوس تاریخی کلیسا ہزار سال سے زائد تاریخ کی حامل ایک شاندار عمارت ہے

ایران میں واقع سنت استپانوس تاریخی کلیسا ہزار سال سے زائد تاریخ کی حامل ایک شاندار عمارت ہے

ایران میں واقع سنت استپانوس تاریخی کلیسا ہزار سال سے زائد تاریخ کی حامل ایک شاندار عمارت ہے۔ یہ کلیسا نہ صرف عیسائی عبادات کا مرکز ہے بلکہ ثقافتی ورثہ اور تاریخی شناخت کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔

ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح یہ کلیسا معماری، مذہبی رسومات اور تاریخی اہمیت کے لحاظ سے ایران میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ جگہ ایران میں بین المذاہب احترام اور ثقافتی ہمزیستی کی بھی علامت ہے۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: