ایرانی کلچرل اتاشی کی مولانا عبدالواسع سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی و ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کی صوبائی امیر جمعیت علمائےا سلام (ف) سے ملاقات
کوئٹہ میں تعینات ایران کے کلچرل اتاشی نے سابق سینیٹر و صوبائی امیر جمعیت علمائےا سلام (ف) مولانا عبدالواسع سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف امور کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین پر بھی بات چیت کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں.