• Oct 11 2022 - 01:06
  • 183
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
حضرت شمس الدین حافظ شیرازیؒ عالم اسلام کے عظیم شعراء میں سے ایک ہے جن کے کلام میں عرفان اور عشق حقیقی بھری ہوئی ہیں۔

12 اکتوبر؛ عالمی یوم حافظ شیرازیؒ

حافظ کی زندہ جاوید تصنیف اس کا دیوان ہے جو غزلیات، قصائد ،قطعات اور رباعیوں پر مشتمل ہے۔ یہ دیوان انہوں نے خود مرتب نہیں کیا بلکہ ان کے معاصر محمد گل اندام نے ترتیب دیا۔ قدوة المحققین حضرت عبد الرحمان جامی رحمة الله علیه لکھتے ہیں کہ صوفی اگر مرد ہے تو پھر دیوان حافظ اس کے لیے بہترین منفع ہے۔ اس کے علاوہ حافظ نے تفسیر قرآن بھی تحریر کی تھی۔ محمد گل اندام کے بقول حافظ شیرازی نے کشاف اور مصباح کے حواشی بھی تحریر کیے۔ اللہ پاک نیک کاموں کا اجر عطا فرمائیں.

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: