• May 31 2025 - 15:13
  • 11
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
میر یوسف عزیز مگسی کی یاد میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کی بطور مہمان خصوصی شرکت

محکمہ ثقافت بلوچستان کی تقریب میں سید ابوالحسن میری کی بطور مہمان خصوصی شرکت

محکمہ ثقافت بلوچستان کی جانب سے میر یوسف عزیز مگسی کی یاد میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب میں اُنہوں نے میر یوسف عزیز مگسی کی استعمار مخالف سیاسی و ادبی جدوجہد پر روشنی ڈالی۔

محکمہ ثقافت بلوچستان کی جانب سے میر یوسف عزیز مگسی کی یاد میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران سید ابوالحسن میری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں میر یوسف عزیز مگسی کی استعمار کے خلاف سیاسی و ادبی جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری ثقافت نوابزادہ زرین مگسی اور سیکرٹری کلچر بلوچستان سہیل الرحمان بھی موجود تھیں۔
کویته پاکستان

کویته پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: