• May 26 2025 - 14:57
  • 13
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
انٹرنیشنل سیرت کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران مہمانِ خصوصی

سید ابوالحسن میری کی الحمد اسلامک یونیورسٹی کے سیرت کانفرنس میں شرکت

ایرانی خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جنرل سید ابوالحسن میری نے الحمد اسلامک یونیورسٹی میں منعقدہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران، سید ابوالحسن میری، نے الحمد اسلامک یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
کویته پاکستان

کویته پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: