ڈی جی خانہ فرہنگ کی وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی کے ساتھ ملاقات

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور جناب مہران اسکندریان نے وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی کے ساتھ ملاقات کی اور پشاور یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں اتاق ایران شناسی کے قیام اور جلد افتتاح، سائنسی اور علمی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط اور مشترکہ سائنسی، ادبی اور فنی پروگراموں کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں.