ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور جناب مہران اسکندریان کا سانحہ کوچہ رسالدار کا تعزیتی پیغام
ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور جناب مہران اسکندریان کا سانحہ کوچہ رسالدار کا تعزیتی پیغام
(إنا لله وإنا الیه راجعون)
پشاور، کے دینی بھائیوں اور بہنوں!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
مسجد (کوچہ رسالدار) میں کل نماز جمعہ کے دوران پیش آنے والا دردناک سانحہ، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بے گناہ نمازی اور پولیس جوان شہید اور زخمی ہوئے، انتہائی رنج و غم کا باعث ہے۔ آپ عزیزوں سے تعزیت کرتے ہوئے اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے، ہم اس المناک واقعے کے تمام متاثرین اور شہداء کے لیے صبر اور فوری شفا کی دعا کرتے ہیں اور مسلمانوں کے اتحاد کو نشانہ بنانے والے اس بھیانک جرم کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کی معزز قوم کی عزت اور سربلندی کو ہمیشہ قائم رکھے۔
مہران اسکندریان
ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور
اپنا تبصرہ لکھیں.