• Aug 25 2022 - 03:35
  • 162
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
5 رکنی وفد کی خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان سے ملاقات

فارسی زبان کی ترقی کے حوالے سےمدرسے اور یونیورسٹی کے محققین کے 5 رکنی وفد کی خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان سے ملاقات۔

5 رکنی وفد میں شامل : گورنمنٹ کالج پشاور کے ڈاکٹر نصیر خٹک، مدرسہ عثمانیہ کے اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہرکرک میں 5 زبانوں کی اکیڈمی کے سربراہ مفتی نور لوہاب ، مدرسہ عثمانیہ کے پروفیسر علامہ عبدالرحیم ، فارسی زبان کے استاد محمد یونس اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر یوسف حسین خوشی نے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان سے ملاقات کی اور فارسی زبان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: