• Oct 24 2024 - 14:59
  • 15
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
شہداء مقاومت و غزہ کی یاد میں مقابلہ حُسن ِقرائتِ قرآن

شہید اسماعیل ہنیہ، شہید سید حسن نصراللہ اور غزہ و لبنان کے 42 ہزار شہداء کی یاد میں مقابلہ حُسن ِقرائتِ قرآن

مقابلہ حُسن ِقرائتِ قرآن

شہید اسماعیل ہنیہ، شہید سید حسن نصراللہ اور غزہ و لبنان کے 42 ہزار شہداء کی یاد میں

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں خیبرپختونخوا کی صوبائی سطح پر قراء کی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور نوجوانوں کو قرآن کریم کی جانب راغب کرنے کے مقصد سے حُسن ِقرائت قرآن  کےمقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبے کے مختلف دور دراز شہروں سے کثیر تعداد میں اور دینی مدارس میں زیر تعلیم حفاظ اور قرّاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے پہلے مرحلے میں سولہ سال سے 30 سال تک کے قراء اور حفاظ نے حسن قرآت کا مظاہرہ کیا دوسرے مرحلے میں دس سے 16سال تک کے حفاظ اور قراء نے تلاوت کی۔ پوزیشن لینے والے قاریان کرام کو نقد انعمات سے نوازا گیا۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: