• Oct 20 2022 - 22:45
  • 284
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
ربیع الاول

ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ

ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔ ربیع کا اصلی مادہ ربع ہے جس کا معنی بہار ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا ہے۔ یہ مہینہ خوشی اور مسرت کے مہینے سے مشہور ہے۔ چونکہ میلاد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، ولادت امام صادق علیہ السلام اور امامت حضرت مہدی علیہ السلام کا آغاز اسی مہینے میں ہوا ہے۔

ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ

ربیع کا اصلی مادہ ربع ہے جس کا معنی بہار ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا ہے۔

شیعوں کے درمیان یہ مہینہ خوشی اور مسرت کے مہینے سے مشہور ہے۔ چونکہ میلاد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، ولادت امام صادق علیہ السلام اور امامت حضرت مہدی علیہ السلام کا آغاز اسی مہینے میں ہوا ہے۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: