اہلحدیث کےصوبائی رہنما جناب علامہ مقصود احمد سلفی کی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان کے ساتھ ملاقات
گزاشتہ زور اہلحدیث کےصوبائی رہنما جناب علامہ مقصود احمد سلفی نے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ جناب مہران اسکندریان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسلامی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے درپیش چیلنجز، رکاوٹوں، باریکیوں اور حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گزاشتہ زور جماعت اہلحدیث کےصوبائی رہنما جناب علامہ مقصود احمد سلفی نے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ جناب مہران اسکندریان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسلامی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے درپیش چیلنجز، رکاوٹوں، باریکیوں اور حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپنا تبصرہ لکھیں.