• Apr 28 2023 - 09:46
  • 117
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا سے ملاقات

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور، جناب جعفر روناس نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل (الحمرا)، جناب محمد سلیم ساگر سے ملاقات کی.  دونوں معززین نے خانہ فرہنگ ایران-لاہور اور الحمرا کے درمیان مختلف ایرانی فن پاروں کی نمائشوں اور ورکشاپس کے انعقاد کے لیے تعاون کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا. اس ملاقات میں معروف خطاط، اشرف القلم انسٹی ٹیوٹ کے سی ای او اورخانہ فرہنگ ایران لاہور  میں خطاطی کے استاد، جناب محمد اشرف ھیرا اور  ڈپٹی ڈائریکٹر کلچرل کمپلیکس الحمرا، محترمہ مینا ہارون  بھی موجود تھے.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: