سیاحتی فیسٹیول
چابھار-ایران خلیج فارس کے سیاحتی فیسٹیول کی میزبانی کرے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کی چابھار بندرگاہ میں ۱۸ فروری ۲۰۲۳، کو قومی سیاحتی فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے. اس فیسٹیول کا مقصد سیاحت اور دستکاری کی صنعت کو فروغ دینا ہے اور ساتھ ہی مکران کے ساحل کی اقتصادی خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالنا ہے. فیسٹیول میں صوبے کی ثقافت، مقامی کھانوں، مقامی موسیقی اور دستکاری کی نمائش کے پروگرام شامل ہوں گے.
اپنا تبصرہ لکھیں.