• Apr 28 2023 - 09:54
  • 97
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

مختلف مذہبی جماعتوں کے قائدین کی خانہ فرہنگ ایران لاہور آمد

مختلف مذہبی جماعتوں کے قائدین کے وفد کی خانہ فرہنگ ایران لاہور آمد، وفد نے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور ، جناب جعفر روناس سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی. اس ملاقاتی وفد میں چیئرمین قومی امن کمیٹی، جناب سید محمود غزنوی؛ مشیر مذہبی امور حکومت پنجاب، جناب مولانا اصغر عارف چشتی؛ چیئرمین نیشنل میڈیا ایسوسی ایشن، جناب چوھدری شہباز آرائیں؛ چیئرمین کل مسالک علماء و مشائخ بورڈ، جناب مفتی سید عاشق حسین؛ ترجمان قومی امن کمیٹی، جناب جہانزیب خان اور مرکزی رہنما قومی امن کمیٹی، جناب چوھدری سمیع الرحمٰن منگول شامل تھے. 

 

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: