• Aug 8 2023 - 11:23
  • 90
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

لاہور کے مقامی ہوٹل میں دو روزہ مینگو فیسٹیول کا انعقاد

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور محکمہ سیاحت کے تعاون سے دو روزہ مینگو فیسٹیول پی سی ہوٹل لاہور میں منعقد ہوا .جس میں  آم کے کاشتکاروں کی جانب سے ۵۰ سٹالز اور مینگو سے بنی مختلف ڈشز اور ۴۰ سے زائد ایکسپورٹ کوالیٹی کے آموں کی اقسام نمائش کے لیے سجائی گئیں.  ڈائریکٹر جنرل،خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور، محترم جناب جعفر روناس،  نے دیگر ایرانی سفارت کاروں کے ہمراہ اس فیسٹیول کا دورہ کیا. عوام کی ایک بڑی تعداد نے اس فیسٹیول میں بھرپور انداز میں شرکت کی. مینگو فیسٹیول میں لوگ مختلف قسم کے آم اور ان سے بنے پروڈکٹسٹ سے لطف اندوز ہوۓ. محترم جناب جعفر روناس کا کہنا تھا کہ "یہ مینگو فیسٹیول بہترین آموں کی اقسام کی سے آشنائی، آم سے تیار کردہ شاندار کھانوں کا مزہ لینے اور متحرک ثقافتی ورثے کے جشن میں حصہ لینے کا ایک منفرد پلیٹ فارم ہے."

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: