• Mar 16 2024 - 13:21
  • 55
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

لاہور میں موجود سفارت کاروں، سیاسی شخصیات اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

۱۵ مارچ ۲۰۲۴، بروز  جمعہ (لاہور) انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ کے چیئرمین  اور سینئر صحافی، محمد مہدی کی جانب سے لاہور میں موجود سفارت کاروں، سیاسی شخصیات اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا. اس دعوت میں لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی اتاشی اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران، محترم جناب جعفر روناس؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے  قونصل جنرل، محترم جناب مہران موحدفر؛ لاہور میں ترکی کے قونصل جنرل، محترم جناب درمش باش طوغ ؛ لاہور میں چین کے  قونصل جنرل، محترم جناب ژاؤ شرین ؛ وزیر خانہ پنجاب پاکستان، میاں مجتبٰی شجاع؛ ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر روزنامہ دنیا اور سربراہ سیاسی و بین الاقوامی امور دنیا نیوز، محترم جناب سلمان غنی؛ سینئر سیاسی تجزیہ کار اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر، محترم جناب جناب مجیب الرحمان شامی؛ سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار نئی بات نیوز چینل، محترم جناب نجم ولی خان؛ ڈان اخبار کے صحافی اور محقق، محترم جناب ایاز خان؛گروپ ایڈیٹر روزنامہ سٹی ۴۲، محترم جناب نوید چوہدری؛ چیف نیوز ایڈیٹر روزنامہ نوائے وقت، محترم جناب دلاور چوہدری؛روزنامہ جنگ سے،محترم  جناب پرویز بشیر؛ سینئر اینکر پرسن اور کالم نگار روزنامہ نئی بات، محترم جناب سجاد میر؛ اور دیگر میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: