• Mar 10 2024 - 18:28
  • 53
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور نے ۱۰ مارچ ۲۰۲۴، بروز اتوار، فارسی زبان سرما سیشن ۲۰۲۳-۲۴ کے طلبا کے لئے "فارسی اور اردو زبان: مشترکہ الفاظ لیکن تلفظ اور معنی کی تفریق  سے آشنایی" کے زیر عنوان  تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس ورکشاپ کا بنیادی مقصد فارسی طلباء کو ایسے الفاظ سے آشنا کرنا تھا جو فارسی اور اردو زبانوں میں مشترک تو ہیں لیکن ان کے معنی مختلف ہیں.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: