• Oct 31 2022 - 19:52
  • 149
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کی جانب سے جشن ولادت علامہ محمد اقبال لاہوری کا اہتمام

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور نے  علامہ محمد اقبال لاہوری کے ۱۴۵ویں جشن ولادت کی مناسبت سے، اس عظیم شاعر و دانشمند کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ "ہفتہ اقبال" منانے کا اہتمام کیا ہے. اسی سلسلے میں ، ۸ نومبر ۲۰۲۲ کو یوم اقبال کی تقرب سے اس  جشن کا آغاز ہو گا اور اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شعیب احمد کی کتاب ''قوس قزح‘‘ کی تقریب رونمائی پروگرام کا حصہ ہوگی. اس کے علاوہ ۱۱ نومبر ۲۰۲۲ کو "اقبال کی اسرار خودی" کے زیر عنوان خطاطی کی ورکشاپ اور نمائش بھی منعقد کی جائے گی.

 

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: