جشن نوروز کے حوالے سے لاہورکالج براۓ خواتین یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد
لاہورکالج براۓ خواتین یونیورسٹی کے شعبہ فارسی نے ۲۱ مارچ ۲۰۲۳، بروز منگل جشن نووروز کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا. محترم جناب جعفر روناس ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور تقریب کے مہمان خصوصی تھے.
اپنا تبصرہ لکھیں.