• Apr 8 2024 - 23:36
  • 29
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کی جانب سے بین الاقوامی میدان میں صیہونی جرائم کے قانونی تناظر کا تجزیہ کےزیر عنوان القدس گول میزکانفرنس کا انعقاد

(پیر؛ ۸ اپریل، ۲۰۲۴) عالمی یوم القدس کی مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل، محترم جناب جعفر روناس کے زیر اہتمام "بین الاقوامی میدان میں صیہونی جرائم کے قانونی تناظر کا تجزیہ" کےعنوان سے القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا. اس گول میز کانفرنس لاہور میں  قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران، محترم جناب مہران موحدفر؛  لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، محترم جناب اسد منظور بٹ؛ لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر، محترم جناب منیر حسین بھٹی؛ پنجاب کے ممتاز وکلاء بشمول محترم جناب احمد اویس،حترم جناب اظہر صدیق، محترم جناب نصیر الدین نیر، محترم جناب محمد اسلم زر، محترم جناب ملک سلمان اسلم، محترم جناب علی زین نقوی، محترمہ عنبرین قریشی اور محترمہ سیدہ اعظمی گیلانی نے شرکت کی.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: