• Oct 31 2023 - 20:17
  • 133
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

انجمن تاجران لاہور قائد اعظم گروپ کے مرکزی قائدین کے وفدکی خانہ فرہنگ ایران لاہور آمد

انجمن تاجران لاہور قائد اعظم گروپ کے مرکزی قائدین نے محترم جناب ناصر احمدانصاری سینئر نائب صدر لاہور کی سربراہی میں، ۳۱ اکتوبر ۲۰۲۳، بروز منگل، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کا دورہ کیا.خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل، محترم جناب جعفر روناس نے وفد کو خوش آمدید کیا، ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں وفد کو ایرانی ثقافت اور تہذیب سے آگاہ کیا گیا . انجمن تاجران لاہور قائد اعظم گروپ کے وائس چیئرمین لاہور، جناب میاں کامران سیف؛ ممبر سپیریم کونسل لاہور، جناب شیخ فہیم؛  نایب صدر لاہور، جناب طاہر افضل؛ نائب صدر لاہور، جناب وسیم راجپوت؛ نائب صدر لاہور، جناب ملک وسیم اکرام؛نائب صدر لاہور، جناب محمد فرمان؛جوائنٹ سیکرٹری لاہور، فیصل عباس اورسیکرٹری اطلاعات و نشریات انجمن تاجران لاہور قائد اعظم گروپ، جناب ملک فاروق حفیظ اس وفد کا حصہ تھے.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: