فارسی شاعر حکیم نظامی وبینار
فارسی شاعر حکیم نظامی کی یاد میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے توسط سے ایک وبینار منعقد کیا گیا۔
اس وبینار میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان، خانہ فرہنگ کراچی کے ڈائریکٹر محسن نوروزی کے علاوہ کراچی کی چند ادبی شخصیات اور یونیورسٹی کے پروفیسرز نے شرکت کی۔
اپنا تبصرہ لکھیں.