• Mar 15 2022 - 12:27
  • 27
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانه فرهنگ اسلامی جمھوریه ایران کراچی میں عید مبعث کی تقریب

۲۸ فروی۲۰۲۲، مطابق ۲۶ رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری قمری، عید مبعث کی مناسبت سے، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی، اس نشست میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران جناب آقای نوریان، خانہ فرہنگ کے انچارج آقای نوروزی سمیت بہت سے ایرانی سفارتکار موجود تھے۔

ممتاز عالم دین آقای شیخ غلام عباس رئیسی نے اپنے خطاب میں کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے جاہلیت کے عصر جدید میں پیغمبراسلام (ص) کی بعثت کو زندہ رکھنے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس اسلامی انقلاب نے رسول اکرم(ص) کی بعثت، انسانی اور اسلامی اقدار، نیز نظریہ مہدویت کی طرف دنیا کی لوگوں کو متوجہ کیا ہے۔

کراچی پاکستان

کراچی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: