• Nov 16 2023 - 13:09
  • 262
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

پیغام آشنا کا ۹۲ واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا ۹۲ واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔

شماره ۹۲ کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:

 

  • جون ایلیا کی فارسی ترکیبات (نوید احمد گل)
  • پاکستانی تعلیمی اداروں سے وابستہ،معاصرفارسی گوشعرا ( مسرّت واجد)
  • اردو زبان میں مہابھارت کے تراجم کا جائزہ اور تجزیہ( محمد علی عباس؍محمد طاھری؍ یوسف آرام)
  • سندھی زبان :قدامت ، پیدائش و ارتقا (سمیرا  اکبر ؍ محمد ارشد اویسی)
  • بلتی زبان پر اردو کے اثرات کا جائزہ (مصطفیٰ عباس ؍ثمرہ ضمیر)
  • اردو افسانے میں انتظار حسین کا علامتی تفاعل (رضوانہ نقوی)
  • بچوں کا سیرتی ادب۔ تاریخی تناظر میں (عظیم اللہ جندران ؍ محمد ارشد اویسی)
  • کتاب چوکنڈی اور قبائیلی قبریں پر طائرانہ نظر (مرزا کاظم رضا بیگ)

 

مجلہ کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے لنک فایل پر کلک کریں۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فائلیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: