• Aug 16 2023 - 09:11
  • 312
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
پیغام آشنا

پیغام آشنا کا 90-91 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 90-91 واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔

شماره 90-91 کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:

 

  • غالبؔ اور سیمین ہمرنگیِ فکرو فن (نوید احمد گل)
  • فکر اقبال کا بنیادی ماخذقرآن حکیم (زیب النسا ء  سرویا)
  • مثنوی مولوی میں، صنعت تجنیس (دفترسوّم) (مسرّت واجد؍ عصمت درانی /شازیہ سلطانہ)
  • بلبل بوستان محمد ذہین شاہ تاجی کا اسلوب نعت( عظمی زرین نازیہ)
  • منیر نیازی:اردو نظم میں جدتّوں کانقیب شاعر (رضوانہ نقوی)
  • اقبال اور افغان ملک الشعرا عبداللہ قاری (عبدالروف رفیقی)
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکی غزل (خلیل الرحمن/افتخار بیگ)
  • فارسی مثنوی سفرنامۂ جعفری کا منظوم اردو ترجمہ (مرزا کاظم رضا بیگ)
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فائلیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: