• Jun 8 2022 - 09:48
  • 424
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

پیغام آشنا کا 85 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 85 واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔

شماره 85 کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:

  • ڈاکٹر جاوید اقبال کی ڈراما نگاری (معین الدین آزاد)
  • پند نامہ عطار،فارسی ادب کا شہکار (مسرت واجد)
  • مخطوطہ صلٰوۃ کبریت ِ احمر پنجاب میوزیم لاہور (ثوبیہ اسلم)
  • کلامِ سیّد حسن ولی میں پیشوای فقر کا تذکرہ (سید حسنین ؍ یوسف حسین)
  • علامہ اقبال اوردیگر ادبی مشاہیر کی شاعری میں نعتیہ عناصر (نصیر احمد اسد ؍عبدالمنان چیمہ)
  • مختار مسعود کی تحریروں میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ  (صدیق اقبال ؍نثار علی؍طارق عزیز)
  • ریاض راہی کی نثری خدمات کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ (جرأت عباس شاہ)
  • افسانہ اوورکوٹ اور ملمع کا تقابلی مطالعہ (سعدیہ بتول ہرل ؍عثمان غنی رعد)
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فائلیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: