• Mar 12 2024 - 11:02
  • 151
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

غاصب صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حیثیت خواتین سے بے دخل کرنے کی عالمی مہم

Campaign for the Expulsion of the Zionist Regime from the United Nations Commission on the Status of Women
 
انسانیت کے خلاف گھناؤنے صهیونی جرائم کے ارتکاب اور بمباری کے نتیجے میں غزہ کی شہری آبادی بالخصوص مظلوم خواتین اور بچوں کی منظم اور وسیع پیمانے پر فاقہ کشی اور بتدریج موت ، اور اس وجہ سے ماؤں پر شدید جذباتی اور نفسیاتی صدمات کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت کو “اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حیثیت خواتین" سے بے دخل کرنے کی عالمی مہم دنیا بھر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی جانب سے شروع کی گئی ہے۔
 
صرف اپنا نام اور ای میل ایڈریس لکھ کر آپ فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کر سکتے ہیں۔
 
کیمپین کا لنک:
 
 
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: