آرمینیائی برادری ایران میں ہر سال کریسمس کے تہوار کو اپنے مخصوص مذہبی انداز میں مناتی ہے
آرمینیائی برادری ایران میں ہر سال کریسمس کے تہوار کو اپنے مخصوص مذہبی انداز میں مناتی ہے
آرمینیائی برادری ایران میں ہر سال کریسمس کے تہوار کو اپنے مخصوص مذہبی انداز میں مناتی ہے۔ یہ ویڈیو کلیسای گریگوری مقدس میں ادا کیے جانے والے خصوصی عبادات اور رسومات کو دکھاتی ہے، جہاں لوگ دعاؤں، گانوں اور مذہبی تقریبات کے ذریعے نئے سال کی آمد کا جشن مناتے ہیں۔
ایران میں عیسائی اقلیت کے لیے یہ تہوار روحانیت، ثقافتی ہم آہنگی اور مذہبی روایت کا اہم موقع ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح آرمینیائی کمیونٹی اپنے ایمان کو برقرار رکھتے ہوئے امن اور محبت کا پیغام عام کرتی ہے
اپنا تبصرہ لکھیں.