یہ وہ معصوم ایرانی بچے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں شہید ہو گئے۔
یہ وہ معصوم ایرانی بچے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں شہید ہو گئے۔ اگر یہ ننھے شہداء زندہ رہتے تو کوئی ڈاکٹر بنتا، کوئی انجینئر، کوئی استاد اور کوئی سائنسدان…
 
                  یہ وہ معصوم ایرانی بچے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں شہید ہو گئے۔
اگر یہ ننھے شہداء زندہ رہتے تو کوئی ڈاکٹر بنتا، کوئی انجینئر، کوئی استاد اور کوئی سائنسدان…
لیکن ظلم نے ان کے خوابوں کو چکناچور کر دیا اور آنے والی نسلوں کے چراغ بجھا دیے۔
ہمیں ان شہداء کو یاد رکھنا ہے اور انسانیت کے دشمنوں کے خلاف آواز بلند کرنی ہے۔
 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.