یہ خطاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہای کا ہے، جس میں انہوں نے درد بھرا پیغام دیا
یہ خطاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہای کا ہے، جس میں انہوں نے درد بھرا پیغام دیا کہ: دو ارب مسلمان ہونے کے باوجود ہم ایک امت نہیں بن سکے۔ تفرق نے ہمیں کمزور کر دیا ہے اور دشمن کو ہم پر مسلط کر دیا ہے۔
 
                  یہ خطاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہای کا ہے، جس میں انہوں نے درد بھرا پیغام دیا کہ: دو ارب مسلمان ہونے کے باوجود ہم ایک امت نہیں بن سکے۔ تفرق نے ہمیں کمزور کر دیا ہے اور دشمن کو ہم پر مسلط کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا: اب وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ ایک ہو جائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اور اپنی کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لے۔ ����✊
امتِ اسلامی کی عظمت اتحاد میں ہے، اور یہی اتحاد ہمیں دشمنوں کے مقابلے میں ناقابلِ شکست بنا سکتا ہے۔
 
اپنا تبصرہ لکھیں.