• Dec 31 2025 - 21:48
  • 29
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

کرسمس کے دن، رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ایک عیسائی شہید کے گھر آمد، محض ایک ملاقات نہیں بلکہ انسانیت کا عملی اظہار ہے۔

کرسمس کے دن، رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ایک عیسائی شہید کے گھر آمد، محض ایک ملاقات نہیں بلکہ انسانیت کا عملی اظہار ہے۔

کرسمس کے دن، رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ایک عیسائی شہید کے گھر آمد، محض ایک ملاقات نہیں بلکہ انسانیت کا عم

کرسمس کے دن، رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ایک عیسائی شہید کے گھر آمد، محض ایک ملاقات نہیں بلکہ انسانیت کا عملی اظہار ہے۔

یہ لمحہ اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ شہادت، ایمان اور قربانی کسی ایک مذہب تک محدود نہیں۔
 
حضرت عیسیٰؑ کا پیغامِ محبت اور حق کے لیے جان دینے والوں کی راہ، ہمیں باہمی احترام، امن اور اخوت کی طرف بلاتی ہے۔
یہ ویڈیو مذاہب کے درمیان مکالمے اور انسان دوستی کا ایک مضبوط پیغام ہے۔
 
کرسمس ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ انسانی اقدار سب سے بڑی مشترکہ زبان ہیں۔
 
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: