دو سالہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل سے ہزاروں صہیونی، خاص طور پر ماہر پیشہ ور، سرمایہ کار اور اسٹارٹ اپ کمپنیاں، ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک جاچکے ہیں
دو سالہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل سے ہزاروں صہیونی، خاص طور پر ماہر پیشہ ور، سرمایہ کار اور اسٹارٹ اپ کمپنیاں، ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک جاچکے ہیں
 
                  دو سالہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل سے ہزاروں صہیونی، خاص طور پر ماہر پیشہ ور، سرمایہ کار اور اسٹارٹ اپ کمپنیاں، ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک جاچکے ہیں یا اپنا کاروبار منتقل کر چکے ہیں۔
اقتصادی رپورٹس کے مطابق اس دوران سرمایہ کی بیرون ملک منتقلی ایک ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، اور کئی بین الاقوامی کمپنیوں نے تل ابیب میں اپنے دفاتر بند یا معطل کر دیے ہیں۔
 
اپنا تبصرہ لکھیں.