• Oct 31 2025 - 09:26
  • 19
  • مطالعے کا وقت : Less than one minute

دنیا کے نظارے یا ایران کے عجائبات؟ فیصلہ آپ کریں

ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ قدرت کے حسین مناظر دیکھنے کے لیے ہمیں ایریزونا، تھائی لینڈ یا ترکی جانا پڑے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایران میں ایسے حیرت انگیز مقام موجود ہیں جو دنیا کے مشہور ترین مقامات سے کسی طرح کم نہیں۔

دنیا کے نظارے یا ایران کے عجائبات؟ فیصلہ آپ کریں

دنیا کے نظارے یا ایران کے عجائبات؟ فیصلہ آپ کریں! 

ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ قدرت کے حسین مناظر دیکھنے کے لیے ہمیں ایریزونا، تھائی لینڈ یا ترکی جانا پڑے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایران میں ایسے حیرت انگیز مقام موجود ہیں جو دنیا کے مشہور ترین مقامات سے کسی طرح کم نہیں۔

لرستان کا خزینه درہ گرینڈ کینیون کی یاد دلاتا ہے، کرمان کا شهداد صحرا آتاکاما کے مناظر سے مشابہ ہے، زنجان کے آلاداخلار پہاڑ چین کے رنگین پہاڑوں جیسے دلکش ہیں، اور ہرموزگان کے ساحل، مالدیف اور افریقہ کے ساحلوں کی خوبصورتی کو مات دیتے ہیں۔

ایران قدرتی حسن، رنگ، روشنی اور حیرت کا ایک خزانہ ہے — جہاں ہر پہاڑ، ہر صحرا، ہر جھیل اور ہر چشمہ ایک نیا منظر پیش کرتا ہے۔ بس دیکھنے والی آنکھ اور کھوجنے والا دل چاہیے۔ 

 

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.