• Oct 27 2024 - 06:21
  • 37
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

تہران میں فضائی دفاعی نظام

صوبہ تہران کے فضائی دفاع کے تعلقات عامہ کے اعلی اہلکار کے مطابق تہران کے اردگرد سنائی دینے والی آواز تہران سے باہر تین مقامات پر فضائی دفاع کی فائرنگ کا نتیجہ تھی۔

ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ایران پر اسرائیلی حملے کا بهرپور مقابلہ کیا۔

 

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: