• Jul 10 2024 - 13:24
  • 100
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

تمام زائرین کو ڈبل انٹری ویزے مفت جاری کیے جائیں گے - پاکستان میں ایرانی سفارتخانہ

ایرانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یکم محرم سے 15 صفر تک تمام پاکستانی زائرین جن کے پاس عراقی ویزہ ہے، ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: