بیروت کی سرزمین پر، سچائی اور مزاحمت کی علامت، شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی دل دہلا دینے والی کہانی
بیروت کی سرزمین پر، سچائی اور مزاحمت کی علامت، سید حسن نصراللہ کی شہادت کی دل دہلا دینے والی کہانی۔۔۔ یہ صرف ایک داستان نہیں، بلکہ ایک عہد ہے ظلم کے خلاف، وفاداری کا پیغام ہے امت کے لیے، اور قربانی کا سبق ہے آنے والی نسلوں کے لیے
 
                  بیروت کی سرزمین پر، سچائی اور مزاحمت کی علامت، سید حسن نصراللہ کی شہادت کی دل دہلا دینے والی کہانی۔۔۔ یہ صرف ایک داستان نہیں، بلکہ ایک عہد ہے ظلم کے خلاف، وفاداری کا پیغام ہے امت کے لیے، اور قربانی کا سبق ہے آنے والی نسلوں کے لیے۔ یہ ڈاکومنٹری آپ کو اُس لمحے میں لے جائے گی جب مزاحمت کے قائد نے اپنی جان قربان کر کے تاریخ میں اپنا نام امر کر دیا۔ دیکھیے اور شیئر کیجیے۔۔۔ تاکہ دنیا جان لے کہ شہادت ایک انجام نہیں، ایک نئی شروعات ہے۔
 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.