• Oct 9 2025 - 16:23
  • 10
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے، سلووینیا اور نیدرلینڈز نے اسرائیل کے انتہاپسند وزراء ایتامار بن گویر اور بزالل سموتریچ پر سخت پابندیاں اور سفری پابندیاں عائد کی

برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے، سلووینیا اور نیدرلینڈز نے اسرائیل کے انتہاپسند وزراء ایتامار بن گویر اور بزالل سموتریچ پر سخت پابندیاں اور سفری پابندیاں عائد کی

برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے، سلووینیا اور نیدرلینڈز نے اسرائیل کے انتہاپسند وزراء ایتامار بن گویر اور بزالل سمو
*برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے، سلووینیا* اور *نیدرلینڈز* نے اسرائیل کے انتہاپسند وزراء *ایتامار بن گویر* اور *بزالل سموتریچ* پر سخت پابندیاں اور سفری پابندیاں عائد کیں۔
ان ممالک نے *داخلے پر پابندی* اور *اثاثے منجمد* کر کے یہ واضح پیغام دیا کہ عالمی برادری *اسرائیلی پالیسیوں سے متفق نہیں* اور ان کے خلاف *سفارتی و سیاسی دباؤ* بڑھ رہا ہے۔
یہ اقدام ثابت کرتا ہے کہ دنیا اب اسرائیل کے *انتہاپسندانہ اقدامات* پر خاموش نہیں رہے گی
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: