• Jan 1 2026 - 13:55
  • 18
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایران میں واقع رهبانی کلیسا نہ صرف عیسائی عبادات کا مرکز ہیں بلکہ یہ فنِ تعمیر اور تاریخی ورثے کے شاندار نمونے بھی ہیں۔

ایران میں واقع رهبانی کلیسا نہ صرف عیسائی عبادات کا مرکز ہیں بلکہ یہ فنِ تعمیر اور تاریخی ورثے کے شاندار نمونے بھی ہیں۔ یہ کلیسا مختلف زمانوں اور خطوں کے معماروں کی مہارت اور ثقافتی تنوع کی عکاسی کرتے ہیں۔

ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح یہ مذہبی مقامات ایران میں روحانیت، ہمزیستی اور تاریخی شناخت کو محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ کلیسا نہ صرف عیسائی برادری کے لیے اہم ہیں بلکہ ایران میں بین المذاہب احترام کی بھی علامت ہیں

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: