• Sep 23 2025 - 10:48
  • 13
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

اسلامی جمہوریہ ایران میں نبی رحمت حضرت محمد (ص) کے عنوان سے شعری فیسٹیول کا انعقاد

نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی 1500ویں سالگرہ کے موقع پر شعری فیسٹیول منعقد ہورہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں نبی رحمت حضرت محمد (ص)  کے عنوان سے شعری فیسٹیول کا انعقاد

نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی 1500ویں سالگرہ کے موقع پر شعری فیسٹیول منعقد ہورہا ہے، جس کے ضمن میں اشعار کا مقابلہ  بھی درج ذیل موضوعات پر منعقد ہو رہا ہے:

۱۔پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت اور اخلاق۔

۲۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں جہانوں کے لیے رحمت ہیں۔

۳۔ امن اور انصاف کے فروغ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار۔

۴۔انسانیت کی رہنمائی میں پیغمبر اکرم (ص) کا کردار۔

۵۔سیرت نبوی(ص) میں ملت اسلامیہ کا اتحاد۔

۶۔پیغمبر اکرم (ص) کی سیرت میں مظلوموں کی مزاحمت اور دفاع۔

۷۔ نبی کریم (ص) کی سنت میں انصاف اور سچائی کی تلاش۔

نوٹ: اشعار صرف فارسی یا عربی زبانوں میں پیش کیے جا سکتے ہیں۔

اشعار بھیجنےکی آخری تاریخ: ۲۲ اکتوبر2025 ہے۔

فیسٹیول کے انعقاد کی تاریخ: ۳ ,۴  نومبر 2025

 

مقام انعقاد : تہران اور  اصفہان

وٹس اپ نمبر: 0098  9938554785

فیسٹیول میں شرکت کرنے کے خواہشمند افراد اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی نمائندوں یا ای میل ایڈریس academic@icro.ir پر اپنی اشعار بھیج سکتے ہیں

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: