• Sep 29 2025 - 13:52
  • 13
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

آج ہم اپنے دلوں میں بےپناہ درد اور فخر کے ساتھ شہید سید حسن نصر للہ کی برسی مناتے ہیں

آج ہم اپنے دلوں میں بےپناہ درد اور فخر کے ساتھ شہید سید حسن نصر للہ کی برسی مناتے ہیں۔ وہ رہنما جس نے ہر خوف کو ٹھکرا کر صرف حق کی بات کی… وہ دلیر قائد جس نے ظلم کے سامنے سینہ سپر ہو کر امت کو حوصلے اور مزاحمت کا سبق دیا

آج ہم اپنے دلوں میں بےپناہ درد اور فخر کے ساتھ شہید سید حسن نصر للہ کی برسی مناتے ہیں

آج ہم اپنے دلوں میں بےپناہ درد اور فخر کے ساتھ شہید سید حسن نصر للہ کی برسی مناتے ہیں۔ وہ رہنما جس نے ہر خوف کو ٹھکرا کر صرف حق کی بات کی… وہ دلیر قائد جس نے ظلم کے سامنے سینہ سپر ہو کر امت کو حوصلے اور مزاحمت کا سبق دیا۔  آج بھی اُن کی گونج ہر آزاد دل میں سنائی دیتی ہے،  آج بھی اُن کی قربانی ہر مظلوم کے دل میں اُمید جگاتی ہے،  آج بھی اُن کا پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جہاں ایمان ہو، وہاں کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ اے شہیدِ مقاومت! تیرا خون ہماری رگوں میں عزم بن کر دوڑتا ہے… تیرا خواب ہماری آنکھوں میں روشنی بن کر زندہ ہے۔ ہم تیرے راستے کے مسافر ہیں، ہم تیرے وعدے کے امین ہیں۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: