mosque__img mosque__img

سیاحوں کی دلچسپی

محوطه تاریخی بیستون، گذری بر تاریخ ایران از دوران باستان تاکنون

محوطه تاریخی بیستون آثاری بی‌نظیر در دل خود دارد که روایتگر تاریخ تمدن بشری از زمان پارینه سنگی تا کنون است.

اصفہان نصف جہان

ایران کی تہذیب میں یہ شہر نصف جہان کے نام سے مشہور ہے- اصفہان، تہران اور مشہد کے بعد ایران کا سب سے گنجان آباد شہر ہے- اس شہر میں بہت ساری تاریخی عمارتیں موجود ہیں جن میں سے بعض کے نام تاریخی ورثے کے زیر عنوان یونسکو میں لکھے گئے ہیں-

ایران میں تاریخی مسجد

شیراز، تاریخی مسجد "نصیرالملک" یا گلابی مسجد ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں واقع ہے۔ یہ مسجد رنگین روشنیوں کے لئے مشہور ہے جو دن میں اس کے رنگین شیشوں کے پیچھے بنتی ہے اور مسجد میں ایک خاص خوبصورتی پیدا کرتی ہے جو قاجار دور سے متعلق ہے، اسے ایرانی قومی ورثے میں شامل کردیا گیا ہے۔

---- [مزید]

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: