خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں تین روزہ "کتاب نمائش" اور "ادوار شعر فارسی" کی کتاب

  • تاریخ شروع : Nov 23 2021
  • تاریخ اختتام : Nov 25 2021
  • مقام : اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں تین روزہ

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلے کے دوسرے دن ڈاکٹر کمیل علی قزلباش کی اردو زبان میں ترجمہ شدہ کتاب "ادوار شعر فارسی" کی نقاب کشائی کی گئی۔

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں تین روزہ "کتاب نمائش" اور "ادوار شعر فارسی" کی کتاب کی نقاب کشائی:
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلے کے دوسرے دن ڈاکٹر کمیل علی قزلباش کی اردو زبان میں ترجمہ شدہ کتاب "ادوار شعر فارسی" کی نقاب کشائی کی گئی۔ کتاب میلے کے دوسرے دن جماعت اسلامی کے سابق صوبائی وزیر جناب عنایت اللہ، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے شعبہ پشتو کے چیئرمین جناب پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسفزئی، پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے چیئرمین جناب ڈاکٹر یوسف حسین خوشی اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے پروفیسرز ، اساتید اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں تین روزہ

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: